بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2784 — باب: تقسیم کرنے والوں کی اجرت کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جہاد کے مسائل باب: تقسیم کرنے والوں کی اجرت کا بیان۔ حدیث 2784
حدیث نمبر: 2784 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ الْقَعْنَبِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ ، شَرِيكٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي نَمِرٍ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ شَرِيكٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ، قَالَ الرَّجُلُ: يَكُونُ عَلَى الْفِئَامِ مِنَ النَّاسِ فَيَأْخُذُ مِنْ حَظِّ هَذَا وَحَظِّ هَذَا.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عطاء بن یسار نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث روایت کی ہے، اس میں ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک شخص لوگوں کی مختلف جماعتوں پر مقرر ہوتا ہے تو وہ اس کے حصہ سے بھی لیتا ہے اور اس کے حصہ سے بھی لیتا ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2784]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 19092) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (یہ مرسل روایت ہے، عطاء تابعی ہیں)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
ھذا حديث مرسل كما قال البغوي (شرح السنة 90/10 ح 2494)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 100
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (2783) باب پر واپس اگلی حدیث (2785) →