بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2663 — باب: جنگ میں صف بندی کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جہاد کے مسائل باب: جنگ میں صف بندی کا بیان۔ حدیث 2663
حدیث نمبر: 2663 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْغَسِيلِ ، حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْغَسِيلِ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ اصْطَفَفْنَا يَوْمَ بَدْرٍ:" إِذَا أَكْثَبُوكُمْ يَعْنِي إِذَا غَشُوكُمْ فَارْمُوهُمْ بِالنَّبْلِ وَاسْتَبْقُوا نَبْلَكُمْ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابواسید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہم نے بدر کے دن صف بندی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب کافر تمہارے قریب پہنچ جائیں ۱؎ تب تم انہیں نیزوں سے مارنا، اور اپنے تیر بچا کر رکھنا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2663]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏صحیح البخاری/الجھاد 78 (2900)، والمغازي 10 (3984)، (تحفة الأشراف: 11190)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/498) (صحیح)» ‏‏‏‏
وضاحت
۱؎: یعنی تیر کی زد میں آ جائیں۔
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح بخاري (3984، 3985)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2662) باب پر واپس اگلی حدیث (2664) →