بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2621 — باب: مسافر کھجور کے باغات یا دودھ والے جانوروں کے پاس سے۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جہاد کے مسائل باب: مسافر کھجور کے باغات یا دودھ والے جانوروں کے پاس سے۔ حدیث 2621
حدیث نمبر: 2621 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةَ ، أَبِي بِشْرٍ ، عَبَّادَ بْنَ شُرَحْبِيلَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبَّادَ بْنَ شُرَحْبِيلَ رَجُلًا مِنَّا مِنْ بَنِي غُبَرَ بِمَعْنَاهُ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوبشر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عباد بن شرحبیل سے جو ہمیں میں سے قبیلہ بنو غبر کے ایک فرد تھے اسی مفہوم کی حدیث سنی۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2621]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 5061) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
أخرجه ابن ماجه (2298 وسنده صحيح) وانظر الحديث السابق (2620)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2620) باب پر واپس اگلی حدیث (2622) →