بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2597 — باب: شعار (کوڈ) کو پکار کر کہنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جہاد کے مسائل باب: شعار (کوڈ) کو پکار کر کہنے کا بیان۔ حدیث 2597
حدیث نمبر: 2597 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، سُفْيَانُ ، أَبِي إِسْحَاق ، الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ ، مَن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَن سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنْ بُيِّتُّمْ فَلْيَكُنْ شِعَارُكُمْ حم لَا يُنْصَرُونَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
مہلب بن ابی صفرہ کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی ہے جس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اگر دشمن تمہارے اوپر شب خون ماریں تو تمہارا شعار (کوڈ) «حم لا ينصرون» ۱؎ ہونا چاہیئے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2597]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الجھاد 11 (1682)، (تحفة الأشراف: 15679)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ السیر (8861)، الیوم واللیلة (617)، مسند احمد (4/65، 5/377) (صحیح)» ‏‏‏‏
وضاحت
۱؎: اللہ کی قسم دشمنوں کو اللہ کی تائید و نصرت حاصل نہیں ہو گی بلکہ وہ مغلوب رہیں گے۔
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
مشكوة المصابيح (3948)
أبو إسحاق صرح بالسماع عند ابن أبي شيبة (7/414 ح 36787) وغيره
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2596) باب پر واپس اگلی حدیث (2598) →