بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 254 — باب: کیا غسل کے وقت عورت اپنے سر کے بال کھولے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: طہارت کے مسائل باب: کیا غسل کے وقت عورت اپنے سر کے بال کھولے؟ حدیث 254
نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَمْرِ بْنِ سُوَيْدٍ ، عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ عَمْرِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" كُنَّا نَغْتَسِلُ وَعَلَيْنَا الضِّمَادُ وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُحِلَّاتٌ وَمُحْرِمَاتٌ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں ہم غسل کرتے تھے اور ہمارے سروں پر لیپ لگا ہوتا تھا خواہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ حالت احرام میں ہوتے یا حلال (احرام سے باہر)۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 254]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبوادود، (تحفة الأشراف: 17879)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/79، 138) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (253) باب پر واپس اگلی حدیث (255) →