بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2449 — باب: ہر مہینے تین روزے رکھنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: روزوں کے احکام و مسائل باب: ہر مہینے تین روزے رکھنے کا بیان۔ حدیث 2449
حدیث نمبر: 2449 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، هَمَّامٌ ، أَنَسٍ أَخِي مُحَمَّدٍ ، ابْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ أَنَسٍ أَخِي مُحَمَّدٍ، عَنْ ابْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَأْمُرُنَا أَنْ نَصُومَ الْبِيضَ: ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ". قَالَ: وَقَالَ: هُنَّ كَهَيْئَةِ الدَّهْرِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
قتادہ بن ملحان قیسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں ایام بیض یعنی تیرھویں، چودھویں اور پندرھویں تاریخوں میں روزے رکھنے کا حکم فرماتے، اور فرماتے: یہ پورے سال روزے رکھنے کے مثل ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2449]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن النسائی/الصیام 51 (2434)، سنن ابن ماجہ/الصیام 29 (1707)، (تحفة الأشراف: 11071)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/165، 5/27، 28) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
نسائي (2432-2434) ابن ماجه (1707)
ابن ملحان : عبدالملك بن قتادة مستور،لم يوثقه غير ابن حبان
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 90
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2448) باب پر واپس اگلی حدیث (2450) →