بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2383 — باب: روزہ دار بیوی کا بوسہ لے اس کے حکم کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: روزوں کے احکام و مسائل باب: روزہ دار بیوی کا بوسہ لے اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 2383
حدیث نمبر: 2383 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ ، أَبُو الْأَحْوَصِ ، زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُقَبِّلُ فِي شَهْرِ الصَّوْمِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ماہ رمضان کے مہینے میں بوسہ لیتے (لے لیا کرتے) تھے۔ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2383]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏صحیح مسلم/الصوم 12 (1106)، سنن الترمذی/الصیام 31 (727)، سنن ابن ماجہ/الصیام 19 (1683)، (تحفة الأشراف: 17423)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/130، 220، 256، 258، 264)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم (1106)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2382) باب پر واپس اگلی حدیث (2384) →