بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2095 — باب: نکاح کے وقت لڑکی سے اجازت لینے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: نکاح کے احکام و مسائل باب: نکاح کے وقت لڑکی سے اجازت لینے کا بیان۔ حدیث 2095
حدیث نمبر: 2095 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، سُفْيَانَ ، إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، الثِّقَةُ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، حَدَّثَنِي الثِّقَةُ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" آمِرُوا النِّسَاءَ فِي بَنَاتِهِنَّ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے بارے میں مشورہ لو۔ [سنن ابي داود/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 2095]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 8598)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/34) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس کی سند میں ایک راوی الثقة مبہم ہے)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
الثقة : لم أعرفه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 79
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (2094) باب پر واپس اگلی حدیث (2096) →