بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2020 — باب: حرم مکہ کی حرمت کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: حرم مکہ کی حرمت کا بیان۔ حدیث 2020
حدیث نمبر: 2020 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَبُو عَاصِمٍ ، جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَى بْنِ ثَوْبَانَ ، عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ ، مُوسَى بْنُ بَاذَانَ ، يَعْلَى بْنَ أُمَيَّةَ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَى بْنِ ثَوْبَانَ، أَخْبَرَنِي عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ بَاذَانَ، قَالَ:" أَتَيْتُ يَعْلَى بْنَ أُمَيَّةَ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" احْتِكَارُ الطَّعَامِ فِي الْحَرَمِ إِلْحَادٌ فِيهِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حرم میں غلہ روک کر رکھنا اس میں الحاد (کج روی) ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَنَاسِكِ/حدیث: 2020]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 11848) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس کے رواة جعفر، عمارة اور موسی سب ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
موسي بن باذان مجهول(تق : 6949)
وجعفر بن يحيي:مقبول(أي مجهول الحال)
وعمارة بن ثوبان مستور (تقريب التهذيب: 962،4839)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 77
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (2019) باب پر واپس اگلی حدیث (2021) →