بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 1859 — باب: محرم کے فدیہ کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب: محرم کے فدیہ کا بیان۔ حدیث 1859
حدیث نمبر: 1859 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، اللَّيْثُ ، نَافِعٍ ، رَجُلًا ، كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ أَخْبَرَهُ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، وَكَانَ قَدْ أَصَابَهُ فِي رَأْسِهِ أَذًى فَحَلَقَ،" فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُهْدِيَ هَدْيًا بَقَرَةً".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (اور انہیں سر میں (جوؤوں کی وجہ سے) تکلیف پہنچی تھی تو انہوں نے سر منڈوا دیا تھا)، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں ایک گائے قربان کرنے کا حکم دیا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1859]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر حدیث رقم: 1856، (تحفة الأشراف: 11114) (ضعیف) (وقولہ: ’’بقرة‘‘ منکر)» ‏‏‏‏ (اس کا ایک راوی مجہول ہے)
قال الشيخ الألباني
ضعيف وقوله بقرة منكر
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
رجل من الأنصار مجھول
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 73
الحكم: ضعيف وقوله بقرة منكر
← پچھلی حدیث (1858) باب پر واپس اگلی حدیث (1860) →