بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 1215 — باب: دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل باب: دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان۔ حدیث 1215
حدیث نمبر: 1215 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، مَالِكٍ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَابَتْ لَهُ الشَّمْسُ بِمَكَّةَ" فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا بِسَرِفٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ میں تھے کہ سورج ڈوب گیا تو آپ نے مقام سرف میں دونوں (مغرب اور عشاء) ایک ساتھ ادا کی۔ [سنن ابي داود/كتاب صلاة السفر/حدیث: 1215]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن النسائی/المواقیت 44 (594)، (تحفة الأشراف: 2937)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/305، 380) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس کے راوی ”یحییٰ بن محمد الجاری“ کے بارے میں کلام ہے)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
نسائي (594)
أبو الزبير مدلس (طبقات المدلسين : 101 / 3) و عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 52
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (1214) باب پر واپس اگلی حدیث (1221) →