بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 1163 — باب: نماز استسقا اور اس کے احکام و مسائل۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: نماز استسقاء کے احکام ومسائل باب: نماز استسقا اور اس کے احکام و مسائل۔ حدیث 1163
حدیث نمبر: 1163 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ ، عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ يَعْنِي الْحِمْصِيَّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمٍ ، الزُّبَيْدِيِّ ، مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، قَالَ: قَرَأْتُ فِي كِتَابِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ يَعْنِي الْحِمْصِيَّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ الزُّبَيْدِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِهِ، لَمْ يَذْكُرِ الصَّلَاةَ، قَالَ:" وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ فَجَعَلَ عِطَافَهُ الْأَيْمَنَ عَلَى عَاتِقِهِ الْأَيْسَرِ، وَجَعَلَ عِطَافَهُ الْأَيْسَرَ عَلَى عَاتِقِهِ الْأَيْمَنِ، ثُمَّ دَعَا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس طریق سے بھی محمد بن مسلم (ابن شہاب زہری) سے سابقہ سند سے یہی حدیث مروی ہے اس میں راوی نے نماز کا ذکر نہیں کیا ہے اس میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی چادر پلٹی تو چادر کا داہنا کنارہ اپنے بائیں کندھے پر اور بایاں کنارہ اپنے داہنے کندھے پر کر لیا، پھر اللہ عزوجل سے دعا کی۔ [سنن ابي داود/كتاب صلاة الاستسقاء /حدیث: 1163]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر حدیث رقم: (1161)، (تحفة الأشراف: 5297) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
مشكوة المصابيح (1502)
وله شواھد، و انظر صحيح البخاري (1024) و مسلم (894) قلت: و عمرو بن الحارث الحمصي و ثقه ابن خزيمة (571) و ابن حبان (482) والحاكم (1/223) والذهبي والدارقطني (1/335) وغيرهم، وانظر الحديثين السابقين (1161، 1162)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1162) باب پر واپس اگلی حدیث (1164) →