بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 1128 — باب: فریضہ جمعہ کے بعد کی نفلی نماز کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد ابواب: جمعہ المبارک کے احکام ومسائل باب: فریضہ جمعہ کے بعد کی نفلی نماز کا بیان۔ حدیث 1128
حدیث نمبر: 1128 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسَدَّدٌ ، إِسْمَاعِيلُ ، أَيُّوبُ ، نَافِعٍ ، ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ" يُطِيلُ الصَّلَاةَ قَبْلَ الْجُمُعَةِ، وَيُصَلِّي بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ فِي بَيْتِهِ" وَيُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
نافع کہتے ہیں ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ سے پہلے نماز لمبی کرتے اور جمعہ کے بعد دو رکعتیں اپنے گھر میں پڑھتے تھے اور بیان کرتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسے پڑھتے تھے۔ [سنن ابي داود/تفرح أبواب الجمعة /حدیث: 1128]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 7548) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح ق المرفوع منه
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
انظر الحديث السابق (1127)
الحكم: صحيح ق المرفوع منه
← پچھلی حدیث (1127) باب پر واپس اگلی حدیث (1129) →