بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 1031 — باب: غالب گمان کے مطابق رکعات پوری کرے اس کے قائلین کی دلیل کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: غالب گمان کے مطابق رکعات پوری کرے اس کے قائلین کی دلیل کا بیان۔ حدیث 1031
حدیث نمبر: 1031 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ ، يَعْقُوبُ ، ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ ، مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِهِ، زَادَ" وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس طریق سے بھی محمد بن مسلم سے اسی سند سے یہی حدیث مروی ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ وہ سلام سے پہلے بیٹھے (دو سجدے کرے)۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 1031]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر ما قبلہ (تحفة الأشراف: 15256) (حسن صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
انظر الحديث السابق (1030)
الحكم: حسن صحيح
← پچھلی حدیث (1030) باب پر واپس اگلی حدیث (1032) →