☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب وُجُوبِ الْحُكْمِ بِشَاهِدِ وَّيَمِينٍ
Sahih Muslim
Books← Sahih Muslim← جھگڑوں میں فیصلے کرنے کے طریقے اور آداب← باب وُجُوبِ الْحُكْمِ بِشَاهِدِ وَّيَمِينٍ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 1712 Sahih Muslim
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، زَيْدٌ وَهُوَ ابْنُ حُبَابٍ ، سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا زَيْدٌ وَهُوَ ابْنُ حُبَابٍ ، حَدَّثَنِي سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَخْبَرَنِي قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَضَى بِيَمِينٍ وَشَاهِدٍ ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک قسم اور ایک گواہ سے فیصلہ فرمایا۔ (یعنی ایک گواہ کی موجودگی میں مدعی کی قسم کو دوسرے گواہ کا قائم مقام بنایا)۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَقْضِيَةِ/حدیث: 4472]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
Hadith No.: 4472 Sahih Muslim