بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: مکہ مکرمہ میں بلاضرورت ہتھیار اٹھانے کی ممانعت۔
Sahih Muslim
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: مکہ مکرمہ میں بلاضرورت ہتھیار اٹھانے کی ممانعت۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 1356 صحیح مسلم
سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، ابْنُ أَعْيَنَ ، مَعْقِلٌ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، حدثنا ابْنُ أَعْيَنَ ، حدثنا مَعْقِلٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " لَا يَحِلُّ لِأَحَدِكُمْ أَنْ يَحْمِلَ بِمَكَّةَ السِّلَاحَ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے: تم میں سے کسی کے لیے مکہ میں اسلحہ اٹھانا حلال نہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3307]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 3307 صحیح مسلم