زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَابْنُ أَبِي خَلَفٍ ، رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَمَّادٌ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٍ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ ، بَهْزٌ ، حَمَّادٌ ، ثَابِتٌ ، أَنَسٍ
وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَابْنُ أَبِي خَلَفٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ. ح وحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ وَاللَّفْظُ لَهُ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَانَ يَصُومُ حَتَّى يُقَالَ قَدْ صَامَ قَدْ صَامَ، وَيُفْطِرُ حَتَّى يُقَالَ قَدْ أَفْطَرَ قَدْ أَفْطَرَ ".
الترجمة: سلطان محمود جلالپوری
زہیر بن حرب اور ابوبکر بن نافع نے۔ الفاظ انہی کے ہیں۔ دو الگ الگ سندوں کے ساتھ حماد سے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ثابت نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روزے رکھتے حتیٰ کہ کہا جاتا: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزے شروع کر دیے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزے شروع کر دیے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روزے ترک کرتے حتیٰ کہ کہا جاتا: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزے رکھنے چھوڑ دیے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزے رکھنے چھوڑ دیے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2728]