☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 962
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 962
قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، جَرِيرٌ ، ابْنُ نُمَيْرٍ ، وَإِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ابْنِ فُضَيْلٍ ، الْمُخْتَارِ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، وَإِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ جَمِيعًا، عَنِ الْمُخْتَارِ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ: وَلَا بِالِانْصِرَافِ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
(علی بن مسہر کے بجائے) جریر اور ابن فضیل دونوں نے اپنی اپنی سند سے مختار بن فلفل سے روایت کی، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مذکورہ بالا روایت بیان کی، جریر کی حدیث میں ”نہ سلام پھیرنے میں“ کے الفاظ نہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 962]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (961) Back to Bab Next Hadith → (963)