بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 893 — باب: بسم اللہ کو بلند آواز سے نہ پڑھنے والوں کی دلیل۔
کتب صحیح مسلم نماز کے احکام و مسائل باب: بسم اللہ کو بلند آواز سے نہ پڑھنے والوں کی دلیل۔ حدیث 893
مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ ، الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، الأَوْزَاعِيِّ ، إِسْحَاق بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، أَخْبَرَنِي إِسْحَاق بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَذْكُرُ ذَلِكَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ نے بتایا کہ انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ یہی (سابقہ) حدیث بیان کرتے تھے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 893]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (892) باب پر واپس اگلی حدیث (894) →