بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 843 — باب: ایک مسجد میں دو مؤذن رکھنے کا استحباب۔
کتب صحیح مسلم نماز کے احکام و مسائل باب: ایک مسجد میں دو مؤذن رکھنے کا استحباب۔ حدیث 843
ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، عُبَيْدُ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُؤَذِّنَانِ، بِلَالٌ، وَابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ الأَعْمَى،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دو مؤذن تھے، حضرت بلال رضی اللہ عنہ اور نابینا حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 843]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (842) باب پر واپس اگلی حدیث (844) →