بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 810 — باب: مردار کی کھال رنگنے سے پاک ہو جانے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم حیض کے احکام و مسائل باب: مردار کی کھال رنگنے سے پاک ہو جانے کا بیان۔ حدیث 810
أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ ، أَبُو عَاصِمٍ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَطَاءٌ ، ابْنُ عَبَّاسٍ ، مَيْمُونَةَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ مُنْذُ حِينٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ ، أَنَّ مَيْمُونَةَ أَخْبَرَتْهُ، " أَنَّ دَاجِنَةً، كَانَتْ لِبَعْضِ نِسَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَاتَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا، فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِهِ؟ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن جریج نے عمرو بن دینار سے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا نے انہیں بتایا کہ ایک بکری، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ایک بیوی کی تھی، مر گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم نے اس کا چمڑا اتار کر اس سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا! [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَيْضِ/حدیث: 810]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (809) باب پر واپس اگلی حدیث (811) →