بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 796 — باب: ایسی چیز سے وضو کا حکم منسوخ ہونا جسے آگ نے چھوا ہو۔
کتب صحیح مسلم حیض کے احکام و مسائل باب: ایسی چیز سے وضو کا حکم منسوخ ہونا جسے آگ نے چھوا ہو۔ حدیث 796
عَمْرٌو ، جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ ، يَعْقُوبَ بْنِ الأَشَجِّ ، كُرَيْبٍ ، مَيْمُونَةَ
قَالَ عَمْرٌو : حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِذَلِكَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یعقوب بن اشج نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام کریب سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے یہی حدیث بیان کی ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَيْضِ/حدیث: 796]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (795) باب پر واپس اگلی حدیث (797) →