بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 782 — باب: پانی سے غسل صرف (منی کے) پانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔
کتب صحیح مسلم حیض کے احکام و مسائل باب: پانی سے غسل صرف (منی کے) پانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ حدیث 782
عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ ، أَبِي ، جَدِّي ، الْحُسَيْنِ ، يَحْيَى ، أَبُو سَلَمَةَ ، عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، أَبَا أَيُّوبَ
وحَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، عَنْ الْحُسَيْنِ ، قَالَ يَحْيَى : وَأَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ ذَلِكَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوسلمہ نے عطاء بن یسار کے بجائے عروہ بن زبیر سے اور انہوں نے حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے خبر دی کہ انہوں نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی تھی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَيْضِ/حدیث: 782]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (781) باب پر واپس اگلی حدیث (783) →