بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 7408 — باب: قیامت کا قریب ہونا۔
کتب صحیح مسلم فتنے اور علامات قیامت باب: قیامت کا قریب ہونا۔ حدیث 7408
حدیث نمبر: 7408 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ ، مُعْتَمِرٌ ، أَبِيهِ ، مَعْبَدٍ ، أَنَسٍ
وحَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَعْبَدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةَ كَهَاتَيْنِ، قَالَ: وَضَمَّ السَّبَّابَةَ وَالْوُسْطَى ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
معبدنے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مجھے اور قیامت کو اس طرح بھیجا گیا ہے۔ کہا: اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انگشت شہادت اور درمیانی انگلی کو اکٹھا کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ/حدیث: 7408]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (7407) باب پر واپس اگلی حدیث (7409) →