بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 7199 — باب: دنیا کے فنا اور حشر کا بیان۔
کتب صحیح مسلم جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت باب: دنیا کے فنا اور حشر کا بیان۔ حدیث 7199
حدیث نمبر: 7199 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِي حَدِيثِهِ غُرْلًا.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابو خالد احمر نے ہمیں حاتم بن ابی صغیرہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور انہوں نے اپنی روایت میں بے ختنہ کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَّةِ وَصِفَةِ نَعِيمِهَا وَأَهْلِهَا/حدیث: 7199]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (7198) باب پر واپس اگلی حدیث (7200) →