أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، الْأَعْمَشِ
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: مِنْ رَجُلٍ بِدَاوِيَّةٍ مِنَ الْأَرْضِ،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
قطبہ بن عبدالعزیز نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور کہا: ”اس آدمی کی نسبت (زیادہ خوش ہوتا ہے) جو زمین کے سنسان بے آب و گیاہ صحرا میں ہو۔“ دویۃ کے بجائے داویۃ کا لفظ بولا، (معنی ایک ہی ہے۔) [صحيح مسلم/كِتَاب التَّوْبَةِ/حدیث: 6956]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة