☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 6940
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 6940
شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، أَبُو الْأَشْهَبِ ، أَبُو رَجَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
وحَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ ، حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اطَّلَعَ فِي النَّارِ فَذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَيُّوبَ،
Translation: سلطان محمود جلالپوری
ابواشہب نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابورجاء نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آگ (جہنم) میں جھانک کر دیکھا۔ پھر ایوب کی حدیث کے مانند ذکر کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الرِّقَاقِ/حدیث: 6940]
← Previous Hadith (6939) Back to Bab Next Hadith → (6941)