بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6815 — باب: موت کی آرزو کرنا منع ہے کسی تکلیف آنے پر۔
کتب صحیح مسلم ذکر الہی، دعا، توبہ، اور استغفار باب: موت کی آرزو کرنا منع ہے کسی تکلیف آنے پر۔ حدیث 6815
حدیث نمبر: 6815 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَبِي خَلَفٍ ، رَوْحٌ ، شُعْبَةُ ، زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، عَفَّانُ ، حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، ح وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ كِلَاهُمَا، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ، قَالَ: مِنْ ضُرٍّ أَصَابَهُ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ثابت نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی، مگر انہوں نے کہا: کسی نقصان کی وجہ سے جو اسے پہنچے۔ (نازل ہو نہیں کہا۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ وَالتَّوْبَةِ وَالِاسْتِغْفَارِ/حدیث: 6815]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6814) باب پر واپس اگلی حدیث (6816) →