☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 6802
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 6802
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي إِسْمَاعِيلَ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هِلَالٍ الْعَبْسِيُّ ، جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هِلَالٍ الْعَبْسِيُّ ، قَالَ: قَالَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَسُنُّ عَبْدٌ سُنَّةً صَالِحَةً يُعْمَلُ بِهَا بَعْدَهُ، ثُمَّ ذَكَرَ تَمَامَ الْحَدِيثِ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
محمد بن ابی اسماعیل نے کہا: ہمیں عبدالرحمان بن ہلال عبسی نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ بھی کسی نیک کام کا آغاز کرے جس پر اس کے بعد عمل کیا جائے۔“ پھر پوری حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْعِلْمِ/حدیث: 6802]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (6801) Back to Bab Next Hadith → (6803)