بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6782 — باب: یہود و نصاریٰ کے طریقوں پر چلنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم علم کا بیان باب: یہود و نصاریٰ کے طریقوں پر چلنے کا بیان۔ حدیث 6782
حدیث نمبر: 6782 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عِدَّةٌ مِنْ أَصْحَابِنَا ، سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، أَبُو غَسَّانَ وَهُوَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ
وحَدَّثَنَا عِدَّةٌ مِنْ أَصْحَابِنَا ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو غَسَّانَ وَهُوَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
مجھے میرے بہت سے ساتھیوں نے سعید بن ابی مریم سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں ابوغسان محمد بن مطرف نے زید بن اسلم سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند خبر دی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْعِلْمِ/حدیث: 6782]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6781) باب پر واپس اگلی حدیث (6783) →