بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6652 — باب: منہ پر مارنے کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب باب: منہ پر مارنے کی ممانعت۔ حدیث 6652
حدیث نمبر: 6652 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرٌو النَّاقِدُ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، أَبِي الزِّنَادِ
حَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہمیں سفیان بن عیینہ نے ابوزناد سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور کہا: جب تم میں سے کوئی (دوسرے کو) مارے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ/حدیث: 6652]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6651) باب پر واپس اگلی حدیث (6653) →