بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6607 — باب: جانوروں اور ان کے علاوہ کو لعنت نہ کرنے کابیان۔
کتب صحیح مسلم حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب باب: جانوروں اور ان کے علاوہ کو لعنت نہ کرنے کابیان۔ حدیث 6607
حدیث نمبر: 6607 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، الْمُعْتَمِرُ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، يَحْيَي يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ . ح وحَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَي يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ جَمِيعًا، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَزَادَ فِي حَدِيثِ الْمُعْتَمِرِ: لَا أَيْمُ اللَّهِ لَا تُصَاحِبْنَا رَاحِلَةٌ عَلَيْهَا لَعْنَةٌ مِنَ اللَّهِ، أَوْ كَمَا قَالَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
معتمر بن سلیمان اور یحییٰ بن سعید نے سلیمان تیمی سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، معتمر کی حدیث میں مزید یہ ہے (کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:) نہیں، اللہ کی قسم! ایسی اونٹنی ہمارے ساتھ نہ رہے جس پر اللہ کی لعنت ہو۔ یا آپ نے جن الفاظ میں فرمایا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ/حدیث: 6607]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6606) باب پر واپس اگلی حدیث (6608) →