بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6597 — باب: جس کی برائی کا ڈر ہو اس کی ظاہر میں خاطرداری کرنا۔
کتب صحیح مسلم حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب باب: جس کی برائی کا ڈر ہو اس کی ظاہر میں خاطرداری کرنا۔ حدیث 6597
حدیث نمبر: 6597 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، ابْنِ الْمُنْكَدِرِ
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ كِلَاهُمَا، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ مَعْنَاهُ غَيْرَ أَنَّهُ، قَالَ: بِئْسَ أَخُو الْقَوْمِ، وَابْنُ الْعَشِيرَةِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
معمر نے ابن منکدر سے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی روایت بیان کی، مگر انہوں نے کہا: یہ قوم کا بدترین فرد ہے اور یہ گھرانے کا (بدترین) فرد ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ/حدیث: 6597]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6596) باب پر واپس اگلی حدیث (6598) →