بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6587 — باب: مومنوں کا آپس میں اتحاد اور ایک دوسرے کا مددگار ہونا۔
کتب صحیح مسلم حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب باب: مومنوں کا آپس میں اتحاد اور ایک دوسرے کا مددگار ہونا۔ حدیث 6587
حدیث نمبر: 6587 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِيُّ ، جَرِيرٌ ، مُطَرِّفٍ ، الشَّعْبِيِّ ، النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِيُّ ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِنَحْوِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
مطرف نے شعبی سے، انہوں نے نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی (گزشتہ حدیث) کی طرح روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ/حدیث: 6587]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6586) باب پر واپس اگلی حدیث (6588) →