بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 655 — باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم طہارت کے احکام و مسائل باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت۔ حدیث 655
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ ، اللَّيْثُ ، قُتَيْبَةُ ، اللَّيْثُ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ ، قَالَا: أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ . ح وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " أَنَّهُ نَهَى أَنْ يُبَالَ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت جابر رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حدیث بیان کی کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھڑے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 655]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (654) باب پر واپس اگلی حدیث (656) →