مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، الْمُعْتَمِرُ ، أَبِيهِ ، بَكْرٍ ، الْحَسَنِ ، ابْنِ الْمُغِيرَةِ ، أَبِيهِ
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بَكْرٍ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
محمد بن عبدالاعلیٰ نے کہا: ہمیں معتمر نے اپنے والد سے حدیث سنائی، انہوں نے بکر سے، انہوں نے حسن سے، انہوں نے حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ کے بیٹے سے، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہی روایت بیان کی۔ (بکر نے عروہ بن مغیرہ سے حسن کے حوالے سے بھی یہ روایت حاصل کی اور براہ راست بھی سنی۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 635]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة