بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 6012 — باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کا بیان۔
کتب صحیح مسلم انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کا بیان۔ حدیث 6012
حدیث نمبر: 6012 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، سَلَّامُ بْنُ مِسْكِينٍ ، ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، أَنَسٍ
وحَدَّثَنَاه شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ مِسْكِينٍ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، عَنْ أَنَسٍ ، بِمِثْلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سلام بن مسکین نے کہا: ہمیں ثابت بنانی نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اسی کے مانند روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَضَائِلِ/حدیث: 6012]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (6011) باب پر واپس اگلی حدیث (6013) →