بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 600 — باب: فطرتی خصلتوں کا بیان۔
کتب صحیح مسلم طہارت کے احکام و مسائل باب: فطرتی خصلتوں کا بیان۔ حدیث 600
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي جَمِيعًا، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَعْفُوا اللِّحَى ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبید اللہ نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 600]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (599) باب پر واپس اگلی حدیث (601) →