بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5879 — باب: یہ کہنا کہ میرا نفس پلیدہ ہو گیا، مکروہ ہے۔
کتب صحیح مسلم ادب اور دوسری باتوں (عقیدے اور انسانی رویوں) سے متعلق الفاظ باب: یہ کہنا کہ میرا نفس پلیدہ ہو گیا، مکروہ ہے۔ حدیث 5879
حدیث نمبر: 5879 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كُرَيْبٍ ، أَبُو مُعَاوِيَةَ
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوکریب نے کہا: ہمیں ابومعاویہ نے اسی سند کے ساتھ (یہی) حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَلْفَاظِ مِنْ الْأَدَبِ وَغَيْرِهَا/حدیث: 5879]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5878) باب پر واپس اگلی حدیث (5880) →