بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5830 — باب: سانپوں وغیرہ کو مارنے کا بیان میں۔
کتب صحیح مسلم سلامتی اور صحت کا بیان باب: سانپوں وغیرہ کو مارنے کا بیان میں۔ حدیث 5830
حدیث نمبر: 5830 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، يَحْيَي وَهُوَ الْقَطَّانُ ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٌ ، أَبَا لُبَابَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا يَحْيَي وَهُوَ الْقَطَّانُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا لُبَابَةَ يُخْبِرُ ابْنَ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ قَتْلِ الْجِنَّانِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبید اللہ نے کہا: مجھے نافع نے بتایا کہ انہوں نے حضرت ابولبابہ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو حدیث بیان کر رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (گھریلو) سانپوں کے مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5830]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5829) باب پر واپس اگلی حدیث (5831) →