بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5746 — باب: ہر بیماری کی ایک دوا ہے اور دوا کرنا مستحب ہے۔
کتب صحیح مسلم سلامتی اور صحت کا بیان باب: ہر بیماری کی ایک دوا ہے اور دوا کرنا مستحب ہے۔ حدیث 5746
حدیث نمبر: 5746 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، جَرِيرٌ ، إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانُ
وحدثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ . ح وحَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ كِلَاهُمَا، عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرَا فَقَطَعَ مِنْهُ عِرْقًا.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
جریر اور سفیان دونوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ بیان کیا اور تو ان کی رگ کاٹی کے الفاظ بیان نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5746]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5745) باب پر واپس اگلی حدیث (5747) →