بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5734 — باب: قرآن یا دعا سے منتر کر کے اس پر اجرت لینا درست ہے۔
کتب صحیح مسلم سلامتی اور صحت کا بیان باب: قرآن یا دعا سے منتر کر کے اس پر اجرت لینا درست ہے۔ حدیث 5734
حدیث نمبر: 5734 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ ، غُنْدَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةَ ، أَبِي بِشْرٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ كِلَاهُمَا، عَنْ غُنْدَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: فَجَعَلَ يَقْرَأُ أُمَّ الْقُرْآنِ وَيَجْمَعُ بُزَاقَهُ وَيَتْفِلُ فَبَرَأَ الرَّجُلُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
شعبہ نے ابوبشر سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، اور حدیث میں یہ کہا: اس نے ام القرآن (سورۃ فاتحہ) پڑھنی شروع کی اور اپنا تھوک جمع کرتا اور اس پر پھینکتا جاتا تو وہ آدمی تندرست ہو گیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب السَّلَامِ/حدیث: 5734]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5733) باب پر واپس اگلی حدیث (5735) →