بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 569 — باب: وضو میں مکمل پاؤں دھونے کے واجب ہونے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم طہارت کے احکام و مسائل باب: وضو میں مکمل پاؤں دھونے کے واجب ہونے کا بیان۔ حدیث 569
سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ ، فُلَيْحٌ ، نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، سَالِمٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ ، حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ ، حَدَّثَنِي نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ سَالِمٍ مَوْلَى شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، قَالَ: كُنْتُ أَنَا مَعَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، فَذَكَرَ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
نعیم بن عبداللہ نے شداد بن ہاد کے آزاد کردہ غلام سالم سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھا۔ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت بیان کی: وضو کے پانی سے تر نہ ہونے والی ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 569]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (568) باب پر واپس اگلی حدیث (570) →