☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 567
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 567
حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، حَيْوَةُ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ، عَائِشَةَ
وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، حَدَّثَهُ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ فَذَكَرَ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِه.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
محمد بن عبدالرحمان نے شداد بن ہاد کے آزاد کردہ غلام ابوعبداللہ (سالم) سے روایت بیان کی کہ وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پھر ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان نقل کیا: ”وضو کے پانی سے تر نہ ہونے والی ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 567]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (566) Back to Bab Next Hadith → (568)