قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، جَرِيرٌ ، الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، أَبِيهِ ، سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ
وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ ، قال: قال رسول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تُسَمِّ غُلَامَكَ رَبَاحًا وَلَا يَسَارًا وَلَا أَفْلَحَ وَلَا نَافِعًا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
جریر نے رُکین بن ربیع سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے لڑکے (غلام، خادم) کا نام رباح، یسار، افلح، اور نافع نہ رکھو۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْآدَابِ/حدیث: 5600]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة