بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5460 — باب: غرور سے (ٹخنوں سے نیچے) کپڑا لٹکانے کی حرمت کے بیان میں اور اس کا بیان کہ کہاں تک کپڑا لٹکانا مستحب ہے۔
کتب صحیح مسلم لباس اور زینت کے احکام باب: غرور سے (ٹخنوں سے نیچے) کپڑا لٹکانے کی حرمت کے بیان میں اور اس کا بیان کہ کہاں تک کپڑا لٹکانا مستحب ہے۔ حدیث 5460
حدیث نمبر: 5460 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، عَبْدُ الْمَلِكِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، أبى ، أَبُو يُونُسَ ، ابْنُ أَبِي خَلَفٍ ، يَحْيَي بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ نَافِعٍ ، مُسْلِمِ بْنِ يَنَّاقَ ، ابْنِ عُمَرَ
وحدثنا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سُلَيْمَانَ . ح وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، حدثنا أبى ، حَدَّثَنَا أَبُو يُونُسَ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ نَافِعٍ كُلُّهُمْ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَنَّاقَ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ أَبِي يُونُسَ، عَنْ مُسْلِمٍ أَبِي الْحَسَنِ، وَفِي رِوَايَتِهِمْ جَمِيعًا مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ وَلَمْ يَقُولُوا ثَوْبَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبدالملک بن ابی سلیمان ابویونس اور ابراہیم بن نافع ان سب نے مسلم بن یناق سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی مگر ابویونس کی روایت میں ہے: ابوالحسن مسلم روایت ہے اور ان سب کی روایت میں ہے: (جس نے اپنی ازار گھسیٹی) انہوں نے (اپنا کپڑا) نہیں کہا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ/حدیث: 5460]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5459) باب پر واپس اگلی حدیث (5461) →