ابْنُ نُمَيْرٍ ، إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ ، ابْنَ عُمَرَ
وحدثنا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ ، قال: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يقول: سمعت رسول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ ثِيَابَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اسحق بن سلیمان نے کہا: ہمیں حنظلہ بن ابی سفیان نے حدیث بیان کی، کہا: میں نے سالم سے سنا، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا، کہہ رہے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے اسی کے مانند مگر انہوں نے (کپڑا گھسیٹا کے بجائے) (کپڑے گھسیٹے) کہا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ/حدیث: 5458]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة