بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5430 — باب: مرد کو حریر پہننا خارش وغیرہ کسی عذر سے درست ہے۔
کتب صحیح مسلم لباس اور زینت کے احکام باب: مرد کو حریر پہننا خارش وغیرہ کسی عذر سے درست ہے۔ حدیث 5430
حدیث نمبر: 5430 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، سَعِيدٌ
وحدثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي السَّفَرِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
محمد بن بشر نے کہا: ہمیں سعید نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور (سفر میں) کا ذکر کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ/حدیث: 5430]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5429) باب پر واپس اگلی حدیث (5431) →