بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 541 — باب: وضو کی اور اس کے بعد نماز پڑھنے کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم طہارت کے احکام و مسائل باب: وضو کی اور اس کے بعد نماز پڑھنے کی فضیلت۔ حدیث 541
أَبُو كُرَيْبٍ ، أَبُو أُسَامَةَ ، زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، وَكِيعٌ ، ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، سُفْيَانُ ، هِشَامٍ
وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ . ح وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ جَمِيعًا، عَنْ هِشَامٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَفِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ: فَيُحْسِنُ وُضُوءَهُ، ثُمَّ يُصَلِّي الْمَكْتُوبَةَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہشام سے (جریر کے بجائے) ابواسامہ، وکیع اور سفیان کی سندوں سے بھی یہ روایت بیان کی گئی۔ ان میں ابواسامہ کی روایت کے الفاظ اس طرح ہیں: اچھی طرح وضو کرے اور فرض نماز ادا کرے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 541]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (540) باب پر واپس اگلی حدیث (542) →