بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5391 — باب: چاندی اور سونے کے استعمال کا بیان۔
کتب صحیح مسلم لباس اور زینت کے احکام باب: چاندی اور سونے کے استعمال کا بیان۔ حدیث 5391
حدیث نمبر: 5391 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كُرَيْبٍ ، ابْنُ إِدْرِيسَ ، أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ ، وَلَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ ، أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ ، وَلَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ بِإِسْنَادِهِمْ، وَلَمْ يَذْكُرْ زِيَادَةَ جَرِيرٍ وَابْنِ مُسْهِرٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن ادریس نے کہا: ہمیں ابواسحٰق شیبانی اور لیث بن ابی سلیم نے اشعث بن ابی شعثاء سے ان سب کی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور جریر اور ابن مسہر کے اضافے کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ/حدیث: 5391]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5390) باب پر واپس اگلی حدیث (5392) →